+91-8430707174
+91-9808206503
| درسی کتابیس از سال اول تا سال ششم ۲۵/۲۵ عدد | 80,000 |
| دار المطالعہ (لائبریری) کے لئے غیر درسی تفسیر وحدیث فقہ اور تاریخی کتابیں | 5,00,000 |
| لوہے کی الماریا برائے کتب خانہ جامعہ ۲۰ /عدد قیمت فی عدد۔ | 5,000 |
| درسگاہوں کے لئے ۵۶/ انچی سیکھے ۲۰ /عدد فی عدد۔ | 1,500 |
| مطبخ اور اسکی ضروری اشیاء کے لئے دو بڑے کمرے مع برآمدہ۔ | 10,00,000 |
| مہمانان رسول کے لئے سردیوں میں گرم پانی کے لئے پیتل کی ٹنکی۔ | 80,000 |
| روز و شب کی ضروریات کے پیش نظر پانی کی بڑی ٹنکی۔ | 20,00,000 |
| طلبہ کے لئے ٹھنڈے پانی کے لئے۲/ بڑے فرج ۔ | 60,000 |
| درسگاہوں میں طلبہ کے بیٹھنے کے لئے فرش ( قالین ) فی درسگاہ۔ | 5,000 |
| جامعہ مسجد کے جنوبی مینار کی تکمیل ۔ | 20,0000 |
| پانی، روشنی کی ضرورت کیلئے نیا بڑا جنریٹر مع انجن | 3,00,000 |
| غسلخانے اور بیت الخلائیں ۲۰/۲۰ ( مع وضوء خانہ ) | 50,0000 |
| محنتی اور شوقین طلبہ کے لئے سالانہ انعامی کتب اور ماہانہ وظیفہ | 50,000 |