+91-8430707174
+91-9808206503

تعاون کی آسان شکلیں

آپ اپنی سہولیات کے مطابق ان طریقوں سے بھی تعاون کر سکتے ہیں

  • تعمیرات : اپنے یا اپنے والدین یا کسی مرحوم کے نام سے ایک کمرہ بنوائیں یا تعمیری کاموں کے لئے اینٹ، پتھر، سمنٹ، سریا و دیگر تعمیراتی سامانوں کے ذریعہ بطور صدقہ جاریہ حصہ لیں۔
  • کفالت : کسی یتیم یا غریب طالب علم کی مکمل کفالت فرمائیں جس کا سالانہ مع پوشاک و دیگر خرچ -/14,000
  • تنخواہ :ایک استاذ کی تنخواہ کی ذمہ داری قبول کریں جس کا ماہانہ اوسط -/15,000 روپئے ہے۔
  • مطبخ :مطبخ کے لئے چاول، دال، آلو، پیاز، مصالحہ جات یا خوردنی اشیاء کا نظم فرمائیں۔
  • کتابیں : اپنی یا اپنے کسی عزیز کی جانب سے بچوں کے پڑھنے کے لئے قرآن کریم اور دیگر کتابیں کتب خانہ کو فراہم کرنا۔
  • دعاء :دعاء صالحہ میں ہمیشہ یاد رکھیں اور اصحاب خیر کو متوجہ فرماتے رہیں۔



تعاون کیسے کریں

جو حضرات براہ راست "جامعہ امداد الاسلام ہرسولی" ضلع مظفرنگر (یو پی) کے منصوبوں کی تکمیل اور ترقیات میں شریک ہونے کے لئے اپنے عطیات ، زکوٰۃ وصدقات وغیرہ کی رقوم ارسال کرنا چاہتے ہیںوہ یا تواپنے حلقہ میں پہنچے ہوئے سفراء کو رقوم دیکر رسید حاصل کرلیں یا پھر براہ راست ادارہ کو منی آرڈر ، ڈرافٹ، چیک کے ذریعہ اپنی رقوم ارسال کر سکتے ہیں۔وصولیابی کے بعد انشاء اللہ رسید ارسال کر دی جائے گی۔ ڈرافٹ یا چیک پر صرف یہ لکھیں :
Jamia Arabia Imdadul Islam

مدرسہ ہذا کے بینک اکاؤنٹ میںبراہ راست (آن لائن ) ٹرانسفر کے لئے بینک ڈٹیل نیچے دی گئی ہے۔:

Jamia Arabia Imdadul Islam
Bank Name : Punjab National Bank
Account No.: 2015000100049271
Branch : Harsoli
IFSC : PUNB0201500

Jamia Arabia Imdadul Islam Edu. So.
Bank Name : Axis Bank
Account No.: 922020002806935
Branch : Muzaffarnagar
IFSC : UTIB0000544




We are served since 55 years
to provide Deeni & Islamic Education for
poor, orphan and needy children

Be a part of us